امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا
میں کبھی بھی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ جائزہ نگاری میری ایجاد ہے اور یہ میری خانہ زاد ہے لیکن اتنے نمبر لینے کی ضرور کوشش کروں گا کہ میں نے اس تواتر سے جائزے لکھے کہ دیگر اہل قلم بھی اس طرف متوجہ ہوگئے
(۱۹۸۸ ، پاکستان میں اردو ادب (سال بہ سال) ، ۱۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .