امتحان کے پرچے پر نمبر ڈلوانا ، امتحان میں نمبر حاصل کرنا (خصوصاً زبردستی)
وہ کبھی کمرۂ امتحان میں اتنی تندہی سے نہ نقل کرتے اور نہ ممتحن کو ڈرا دھمکا کر اچھے نمبر لگواتے
(۱۹۸۱ ، تادم تحریر ، ۲۷۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .