اگر درخواست منظور کی جائے تو اس پر نمبر ڈالا جائے گا اور داخل رجسٹر کی جائے گی
(۱۹۰۸، مجموعہء ضابطہ دیوانی ، ۱۲۰۲)
ضلع فرخ آباد کے منشی جھمن لال قیدیوں کے کپڑوں اور طوق گلو کی تختیوں پر نمبر ڈالنے کی خدمت پر متعین تھے
(۱۹۸۸ ، نگار ، کراچی ، جون ، ۱۵)