جو اشخاص اس بخار سے محفوظ رہے تھے اونکو نمبروار چلا آتا ہے
(۱۸۷۲ ، اخبار مفید عام ، یکم ستمبر ، ۱۶)
فاروق نے بغیر کچھ جواب دئیے ہوئے ہر خط نمبروار سنانا شروع کردیا
(۱۹۴۲ ، تصویر ، ۲۸۹)
بڑی بی کو وہ سارے نقائص ۔۔۔۔۔ ایک کاغذ پر نمبروار لکھ کر دے دیئے تھے
(۱۹۹۱ ، سفر گشت ، ۸۶)