۱۔ نمبر لگانا (رک) کا لازم ، ترتیب وار ہونا نیز باری ہونا
نامے وہ باری باری عشاق کے پڑھیں گے
عجلت سے کچھ نہ ہو گا نمبر لگے ہوئے ہیں
(۱۸۷۲ ، مراۃ الغیب ، ۱۷۹)
۲۔ عدد لکھا جانا ؛ امتحان کے پرچے پر نشانات (اعداد) ؛ ملنا ؛ (فحش) جماع ہونا
(جامع اللغات)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .