گنتی میں ترتیب کا عدد ، گنتی کا عدد ، سیریل نمبر ؛ گنتی
اس خانہ شماری میں نمبر شمار ۔۔۔۔۔ کمروں کی تعداد اور رقبہ مکان وغیرہ درج ہوگا
(۱۹۸۰ ، منو بھائی کے گریبان ، ۴۴۶)
[ نمبر + شمار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .