کیا ہے نے کے ہر یک تلاؤ
کنول کیا کلے ہو بتیاں موم پھاؤ
موم بتی گھٹی جاتی ہے ۔
(۱۸۵۶ ، فوائدالصبیان ، ۱۰۸) ۔
انہوں نے کھانا کھایا اور موم بتیاں اور قندیلیں روشن کیں ۔
(۱۹۴۰ ، الف لیلہٰ و لیلہٰ ، ۱ : ۹۱) ۔
البرٹ آئن سٹائن نے اپنے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ اگر حیرتیں ختم ہوجائیں تو انسان بجھی ہوئی موم بتی ہوکر رہ جائے ۔
(۱۹۹۳ ، افکار ، کراچی ، فروری ، ۷۴) ۔