( تاریخی ا ُصول پر )


موم رَوغَن (۔۔۔ ولین ، فت غ) امذ  

ایک طرح کا روغن جو چنبیلی کے تیل میں موم کو پکاکر تیار کیا جاتا اور ہونٹوں یا پھٹے ہوئے ہاتھ پاؤں پر ملا جاتا ہے ، ایک طرح کی ویسلین ۔