موم کی ُپتلیوں پر ایسی طبیعت پگھلی
چمن ِہند کی پریوں کی ادا بھول گئے
پاکستانی عید بقرعید ۔۔۔۔۔ جو ان کی ُگھٹی میں پڑے ہوئے ہیں اجنبیت کے اس جنگل میں ’’جنگ ‘‘ اور ’’ملت ‘‘ پڑھتے اور منگل مناتے ہیں موم کی پتلیوں کو گھورتے ہیں ۔
(۱۹۸۳ ، دیگر احوال یہ کہ ، ۱۳۰) ۔