موم کا ٹکڑا جو نرم ہونے کی وجہ سے ہر صورت میں ڈھالا جاسکتا ہے ۔
وہ مخفی صوتی آہنگ کو اجاگر کرتے وقت لفظوں کو موم پاروں کی طرح جس طرف چاہتا ہے موڑ لیتا ہے ۔
(۱۹۹۰ ، جدیدیت کی تلاش میں ، ۶۲) ۔
] موم + پارہ (رک) [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .