بتیاں موم کافوری کی مع فانوس ہاے بلوریں میں جابجا قرینوں سے روشن ہوئے ۔
(۱۷۹۲ ، عجائب القصص (شاہ عالم ثانی ) ، ۱ : ۶۰) ۔
شمعدانوں میں موم کافوری کی بتیاں ایسی روشن تھیں کہ ان کی سفیدی سے سفیدۂ صبح گرد تھا ۔
(۱۸۰۲ ، نثر بے نظیر ، ۱۴۱) ۔
[ موم + کا ُفور (رک) + ی ، لاحقہء نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .