( تاریخی ا ُصول پر )


ہَتھیلی  

۱۔ ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست ، ہاتھ کا گڑھا ۔
۲۔ (حیوانیات) ہاتھ کی پانچ ہڈیوں پر مشتمل ڈھانچا جو ہتھیلی کو کلائی کے ساتھ جوڑتی ہیں ، مشتی پنجر (انگ: Metacarpus)۔
۳۔ تالی ، ہتھیلیوں کو بجانے کی آواز
(جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت) ۔
۴۔ ہل کا دستہ
(علمی اردو لغت) ۔