ایک شخص آگ کی سوراخ دار چٹی ہتھیلی پر رکھ کر مندر کے گرد رقص وطواف کرتا تھا ۔
(۱۹۲۳ ، سیرۃ النبیؐ ، ۳ : ۱۴۵) ۔
ڈالر اس مشین کی ہتھیلی پر رکھا ہی تھا کہ اس نے تیزی سے جھپٹ کر اسے دبوچا ۔
(۱۹۹۱ ، سفر گشت ، ۳۶) ۔
اس کے سامنے پھیلے ہوئے ہاتھ کی ہتھیلی پر ایک پرس رکھا ہوا تھا ۔
(۲۰۰۴ ، شاہکار سندھی کہانیاں (ترجمہ) ، ۳۲) ۔
خدا جانے یہ کس رشک قمر کی نذر کی خاطر
نکلتا ہر سحر ہے مہر رکھ کر زر ہتھیلی پر
۳۔ (فحش) نہایت فاحشہ ہونا ؛ چھنال ہونا ، عورت کا جماع کے لیے ہر وقت تیار رہنا
(فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات) ۔