( تاریخی ا ُصول پر )


ہَتھیلی سَُلسُلانا محاورہ  

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا ، ہاتھ میں سُرسُراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)
(ماخوذ : نوراللغات ؛ جامع اللغات ؛ مہذب اللغات) ۔