( تاریخی ا ُصول پر )


ہَتھیلی سے ہَتھیلی مَلنا () محاورہف مر  

۱۔ ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ا فسوس کرنا ، پچھتانا
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ) ۔
۲۔ (فحش) جلق کرنا ؛ طبق زنی کرنا
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات) ۔