( تاریخی ا ُصول پر )


ہَتھیلی پر سَرسَوں نَہِیں جَمتی کہاوت  

مشکل کام آسانی سے نہیں ہو سکتا ، کام میں جلد نتیجے کی توقع رکھنا عبث ہے ۔ وائسرائے نے سمجھایا کہ میاں ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔
(۱۹۶۶ ، سرگزشت ، ۲۲) ۔