( تاریخی ا ُصول پر )


ہَتھیلی پَر لِیے ِپھرنا محاورہ  

۱۔ (فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا ۔
۲۔ کوئی چیز لٹانے یا کھونے کے لیے تیار رہنا ۔