( تاریخی ا ُصول پر )


ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا محاورہ  

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا
(ماخوذ : دلی کی خواتین کی کہاوتیں اور محاورے ، ۸۷) ۔