۱۔ (بازاری) سہارا دینا ، مدد دینا ، بُرے کام کی تکلیف میں سہارا دینا ، کمر تھامنا ، سر پکڑنا
(مخزن المحاورات ؛ فرہنگ آصفیہ) ۔
آٹا ڈال کر سوندھا ، ذرا جاندار ہاتھوں سے مکی دی ، ٹھہرنے پر آگیا تو ہتھیلی دی ، نہیں تو کھیری پھٹ جائے گی ۔
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۱۳۶) ۔