جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔
جو وہ قاتل نہ اپنے ہاتھ میں خنجر لیے پھرتا
تو یہ سرباز پھر کیوں سر ہتھیلی پر لیے پھرتا
(۱۸۴۹ ، کلیات ظفر ، ۲ : ۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .