لاکھوں روپے کے خزانے اور مال ، خان زمان کو گھر بیٹھے دے گیا خدا دے تو بندہ اس کا مزہ کیوں نہ لے.
(۱۸۸۳ ، در بار اکبری ، ۲۵۲).
اس وقت یہ نوبت ہوگئی کہ خدا دے اور بندہ لے ، تعاقب کنندگان کو جان بچانی مشکل ہو گئی.
(۱۹۱۱ ، ظہیر دہلوی ، داستان غدر ، ۱۴۶).
