( تاریخی ا ُصول پر )


خُدا اِس سے سَمْجھے فقرہ  

اللہ اِس سے بدلہ دے جو کوئی روٹی اور نمک کے بارے میں خیانت کرے خدا اس سے سمجھے.
(۱۹۴۵ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۶ : ۸۲)