( تاریخی ا ُصول پر )


خُدا اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ بَنْوائے کہاوت  

امیر کا پڑوس زحمت کا باعث ہوتا ہے.
(نجم الامثال ، ۱۹۷)