اگر کسی نے خدا کا نام پڑھ کر دم کیا یا گلے میں ڈالا تو اس میں نقصان ہی کیا ہے.
(۱۹۱۰ ، راحت زمانی ، ۳۳).
سننا ہی چاہتا نہ تھا کوئی خدا کا نام
آخر لیا پیامِ عبادت کا انتقام
(۱۹۸۱ ، شہادت ، ۱۵۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .