بندے کی رضامندی کوں خدا کے غضب پر اختیار کیا.
(۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۷۰).
قرآن مجید پڑھتے پڑھتے . . . وہ چلّا اٹھا کہ پالیا بے شک دنیا میں قومی ذلّت خدا کے غضب کی نشانی ہے.
(۱۸۷۲ ، تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۴۲۱ ).
تم لوگوں پر خدا کا غضب ہے .
(۱۹۱۹ ، جویائے حق ، ۲ : ۱۰۵ )
