( تاریخی ا ُصول پر )


خُدا آپْکا بَھلا کَرے فقرہ  

دعائیہ کلمہ نیز تکیۂ کلام کے طور پر گفتگو میں استعمال کرتے ہیں یعنی اللہ آپکو خوش رکھّے.