لڑائی سو دفعہ ہو مگر جُدائی نہ ہو رک : خُدا بچھڑتی رات نہ کرے الخ.
بیٹی خدا لڑتی رین کرے ، بچھڑتی رین نہ کرے لڑے ہیں تو ملیں گے اور روٹھے ہیں تو منیں گے.
(۱۹۱۰، لڑکیوں کی انشا، ۲۴)
خدا لڑتی رات کرے بچھڑتی رات نہ کرے .
(۱۹۲۱، فغان اشرف، ۱۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .