بنے گا داغ جگر ایک دن چراغ مراد
بتو ہم اپنے خدا سے ہیں لو لگائے ہوئے
اب اس کے سوا چارہ نہ تھا کہ حضرت یعقوب خدا سے لو لگا کر بیٹھ گئے.
(۱۹۳۴ ، قرآنی قصے ، ۶۲).
جن کے مسا کن جنگلوں میں ہیں اور جو دنیا و ما فیہا کو چھوڑ کر خدا سے لو لگائے بیٹھے ہیں.
(۱۹۲۲ ، ویدک ہند (ترجمہ) ، ۵۷).
