( تاریخی ا ُصول پر )


خُدا کا مارا حَرام ، اَپْنا مارا حَلال کہاوت  

غیر مسلم مسلماںوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ لوگ اپنے ذبح کیے ہوئے کو حلال اور مردار کو حرام سمجھتے ہیں.
(جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت).