( تاریخی ا ُصول پر )


َہوا باندھ کے جانا محاورہ  

۱۔ ہوا کے برخلاف اُڑنا ، جہاز یا کشتی کا ہوا کے برخلاف جانا
(جامع اللغات) ۔
۲۔ ہوا روک کر جانا
(فرہنگ آصفیہ) ۔