( تاریخی ا ُصول پر )


َہوا َنل کی ر یشَہ (۔۔۔ فت ن ، سک ل ، ی مج ، فت ش) امذ  

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہو جاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے ۔