کیا مدرسے میں دہر کے الٹی ہوا بہی
واعظ نہی کو امر کہے امر کو نہی
ہوا موافق کا بہنا شروع ہوا کپتان صاحب نے بادبانوں کو کھول دیا ، جہاز تیر کی طرح چلا ۔
(۱۸۴۷ ، عجائبات فرنگ ، ۵) ۔
پروائی ہوا بہے جارہی تھی ۔
(۱۹۶۷ ، جلا وطن ، ۳۴) ۔
جس وقت ہوا آمد زہرا کی بہے گی
خورشید قیامت میں حرارت نہ رہے گی