مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔
دونوں مرغوں کی جوڑ پھڑک رہی تھی ۔۔۔۔۔ کوئی بس نہیں اپنا اس میں رکھو برابر بازی کو دونوں ہوا میں بھرے ہوئے ہیں ۔
(۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۲۵۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .