ویا باندھ اسی جا پر اس کا آ گا
گزر جس جا نہ ہو ہرگز ہوا کا
اس میں غیرکا کیا ذکر ہوا کا بھی گزر نہیں ۔
(۱۸۹۰ ، فسانہء دلفریب ، ۱۷) ۔
باندھ لی کس کر مسافر نے کمر
تا ہوا کا ہو نہ کپڑوں میں گزر
اسے لے جا کر عمیق ترین تہ خانے میں بند کر دو جہاں ہوا کا گزر بھی نہ ہو ۔
(۱۹۸۳ ، دشت سوس ، ۳۲۵) ۔