( تاریخی ا ُصول پر )


َہوا میں اُڑ نا  

۱۔ پرواز کرنا ، اڑان بھرنا ۔
۲۔ ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔
۳۔ شیخی بگھارنا ، ڈینگیں مارنا ، خیالی باتیں کرنا ، مبالغہ آرائی کرنا ، تعلی کی لینا ، بے بنیاد باتیں کرنا ۔
۴۔ ہوش و حواس جاتے رہنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا ۔
۵۔ (i) عشق میں مبتلا رہنا ، عشق میں سرافراز ہونا ، بلند مرتبہ ہونا ۔
(ii) خواہش کرنا ، دھن میں رہنا ۔
۶۔ ہوا میں منتشر ہونا ، بکھرنا ، پھیلنا ۔
۷۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنا ، عام ہونا ، ایک سے دوسرے کو معلوم ہونا (خیالات وغیرہ) ۔