(ہوائی انجینئری) ہوائی جہاز کے پر دھکیلنے والے پترے یا پتوار جیسی سطح یا حصہ جس کی شکل اور سمت بندی اس کی سمت ، اٹھان ، قیام پذیری ، دھکیل یا دھکے کو قابو میں رکھتی ہے (انگ : Air foil)
(کشاف سائنسی و تکنیکی اصطلاحات ، ۲۸۶) ۔
[ ہوا + پترا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .