شَراب
ُ الصّالِحِین
(---ضم ب ، غم ا ، ل ، شد ص ، کس ل ، ی مع)
امث
ایک طرح کا شربت ، شرابِ صالحین .
اس لیے عرق اور شربت سے اس کی نبیذ جسے شراب الصالحین کہتے ہیں اقوی اور سریع الفعل ہے .
(۱۹۵۱ ، یونانی دوا سازی ، ۸۴)
[ شراب + رک : ال (۱) + صالحین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .