( تاریخی ا ُصول پر )


شَراب ِ طَہُور (کس صف(---فت ط ، و مع) امث  

۱. جنّت کا وہ پاک ، لطیف ، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے ، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب ، مشروبِ پاک .
۲. (تصوّف) فیضِ الہیٰ جو صدیقین کے قلوب پر وارد ہو .
(مصباح التعرف ، ۱۵۳)