کچّی شراب ، ایسی شراب جو ابھی پختہ نہ ہوئی ہو اور کشید نہ کی گئی ہو ؛ (تصوّف) مرتبۂ عبودیت یعنی ابتدائے سلوک کی وہ کیفیات جو سالک پر وارد ہوتی ہیں .
(ماخوذ : مصباح التعرف ، ۱۵۲)
[ شراب + خام (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .