( تاریخی ا ُصول پر )


شَراب کا بَھبْکا آنا محاورہ  

شراب کے ظرف سے یا شراب خانے کے قریب سے ہو کر گزرنے پر یا شرابی کے من٘ھ سے شراب کی تیز بو آنا ؛ شراب کی بدبو آنا .