( تاریخی ا ُصول پر )


شَراب ِ مَمْزُوج  

(طب) وہ شراب جس کے ساتھ پانی ملا دیا گیا ہو .
(ماخوذ : انتخاب لاجواب ، ۳۰ ، اپریل ، ۱۹۲۰ء)