(طِب) ایک مقوی دوا ؛ خوشبو دار شراب ، پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب .
اگر فصد کے وقت غشی طاری ہو جائے جو خون کے اخراج کے سبب سے ہو تو ماء اللحم اور رقیق شرابِ ریحانی دی جائے .
(۱۹۴۷ ، جراحیات زہراوی ، ۱۸۰)
[ شراب + ریحان (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .