پرانی شراب ، قدیمی شراب جو تیز ہوتی ہے ؛ شرابِ عشقِ خدا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .
پھر وہ شرابِ کہن مجکو عطا کرکہ میں
ڈھونڈ رہا ہوں اسے توڑ کے جام و سبو
(۱۹۳۵ ، بالِ جبریل ، ۱۲۴)
یہ مے کشوں کو اشارہ ہے چشمِ ساقی کا
پیو لہو تو شرابِ کہن کی بات کرو
(۱۹۵۷ ، نبض دوراں ، ۱۵۴)
[ شراب + کہن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .