شراب اور لازماتِ شراب جو بعد شراب نوشی کھاتے ہیں .
واعظا چھوڑ ذکرِ نعمتِ خلد
کر شراب و کباب کی باتیں
(۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۱۲۹)
ہے تو کچھ اکھڑا ہوا ، بزمِ حریفاں کا رن٘گ
اب یہ شراب و کباب دیکئے کب تک رہے
(۱۹۵۱ ، حسرت ، ک ، ۳۹)
[ شراب + و (حرفِ عطف) + کباب (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .