خارج شعاع ف ر اور واقع شعاع ق ع کَی سمتوں میں جو زاویۂ میلان ہوتا ہے زاویۂ انحراف کہلاتا ہے.
(۱۹۲۱ ، طبیعیاتِ عملی ، ۱ : ۵۹).
روشنی کی شعاع منشور میں داخل ہوکر دوبارہ مُڑتی ہے ایک بار داخل ہوتے ہوئے اور دُوسری بار منشور سے نِکلتے ہوئے جس زاویے پر شعاعِ واقع گُھومتی ہے اسے زاویۂ انحراف کہتے ہیں.
(۱۹۲۷ ، مبادیاتِ طبیعیات ، ۳۲۵).