ان دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کے سِرے ایک خطر مُستقیم پر مگر مُختلف پہلوئوں پر ہوں.
اگر دو خطوطِ مُستقیم پر تیسرے خطِ مُستقیم کے گرنے سے زاویۂ متبادلہ برابر پیدا ہوں تو وے دونوں خطوط متوازی ہونگے.
(۱۸۸۶ ، تحریرِ اقلیدس ، رام پرشاد ، ۴۹).
[ زاویہ + مُتبادل (رک ) + ہ ، لاحقۂ تانیث ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .