لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا ، خلوت گزین ، گوشہ نشین.
نقطۂ پرکار کی طرح اُس زاویہ نشین دائرۂ اجل کو بیچ میں گھیرا.
(۱۸۵۹ ، سروشِ سُخن ، ۸۹).
مُجھ سے زیادہ یہاں کوئی زاویہ نشین نہ ہوگا۔
(۱۹۰۲ ، مکاتیبِ شبلی ، ۲ : ۱۰).
[ زاویہ + ف : نشین ، نشستن - بیٹھنا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .