زاویۂ ید اتصالِ شعاع ہے اور زاویۂ ہیج زاویۂ انعکاسِ شعاع ہے.
(۱۸۷۷ ، عجائب المخلوقاتِ (ترجمہ) ، ۱۴۶)
(زاویۂ وقوع) مساوی ہوتا ہے منعکس شعاع اور عمود کے درمیانی زاویے کے (زاویۂ انعکاس کے).
(۱۹۲۱ ، طبیعیاتِ عملی ، ۱ : ۴۲).
زاویۂ وقوع زاویۂ انعکاس کے برابر ہوتا ہے.
(۱۹۲۷ ، آواز ، ۲۹۱).