زاویۂ حادّہ کم ہوتا ہے زاویۂ قائمہ سے.
(۱۸۳۷ ، ستۂ شمسیہ ، ۱ : ۱۳).
ملغوبہ کی دعوتوں میں نظریں ایسے ٹیڑھے تِرچھے زاویے بناتیں جن کے نام کافی مُشکل ہوتے - مثلاً زاویۂ حادّہ ، زاویۂ منفرجہ ... وہ زاویے بھی بنتے جن کے نام انجینئر تک کو نہیں آتے تھے.
(۱۹۸۰ ، دجلہ ، ۷۸).