وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے.
اب اس اپنے مُتّصل کے زاویہ بیرونی ا بب د کے ساتھ مِلکر بحکم تیرہویں شکل کے برابر دو قایمونکے ہیں.
(۱۸۵۵ ، تحریرِ اقلیدس ، ذکا اللہ ، ۲۳).
[ زاویہ + بیرُونی (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .